Vis meny

میڈیا اور ابلاغ

جنرل اسٹڈیز

آپ سیکھتے ہیں

  • ٹیکسٹ، ساؤنڈ ار امیجز میں بیانیہ تکنیک
  • میڈیا کے اثر و رسوخ، میڈیا تاریخ اور صحافت کے بارے میں
  • پیغام، اظہار اور ترتیب کی صورت گری کرنا
  • اثرات کے طور پر شکل، رنگ اور روشنی کے استعمال
  • آپکی ڈیجیٹل صلاحیت کو مزید نشو نما کرنا
  • نظریاتی مضامین

آپکے اندر ہونا چاہئے

  • تحریری اور زبانی اظہار کے لئے اچھی صلاحیت
  • جمالیات کا احساس اور رنگ کی اچھی نظر
  • انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل میڈیا میں دلچپسی

آپ حاصل کرتے ہیں

  • یونیورسٹی میں داخلے کی سند اور اعلی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں

اگر آپ علی تعلیم حاصل کرتے ہیں تو آپ دوسری چیزوں کے درمیان بن سکتے ہیں:

  • صحافی، کاپی رائیٹر یا مواد پروڈیوسر
  • ویب ڈیزائنر، انٹریکشن ڈیزائنر یا گیم ڈیزائنر
  • ساؤنڈ تکنیشین یا ساؤنڈ یا فلم پروڈیوسر
  • مواصلاتی مشیر یا میڈیا اور سماجی کنسلٹنٹ
    آپ دیگر پیشوں کے لئے بھی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں – عام یونیورسٹی داخلے کی سند کے ساتھ آپ یونیورسٹی کالج یا یونیورسٹی کے زیادہ تر مطالعہ میں درخواست کر سکتے ہیں

کام کے مقامات ہو سکتے ہیں

  • اخبارات یا رسالے
  • اشتہاراتی ایجنسی یا مواصلاتی ایجنسی
  • پروڈکشن کمپنی یا میڈیا کمپنی
  • عوامی ادارے

اعلی تعلیم ،میں داخلہ

عام یونیورسٹی میں داخلے کی سند کے ساتھ آپ یونیورسٹی کالج اور یونیورسٹی کے زیادہ تر مطالعوں کے لئے درخواست کر سکتے ہیں۔ تاہم، کچھ مطالعوں کے داخلے کے خاص تقاضے ہیں:

  • داخلہ کے امتحانات: کچھ مطالعوں کے للے پریکٹیکل داخلہ امتحان ضروری ہے۔ ایسے مطالعوں کی مثالیں تخلیقی یا اسپورٹس مطالعہ ہے.
  • سائنس کے تقاضے: کچھ مطالعوں میں آپکے کچھ سائنس مضامین ہونے ضروری ہیں. ایسے مطالعوں کی مثالیں انجینرنگ، سائنس اور میڈیکل اسٹڈیز ہیں۔ آپ کو یونیورسٹی کالج اور یونیورسٹی کے لئے داخلے کے تقاضے samordnaopptak.no پر ملیں گے۔ کچھ تعلیمی پروگراموں میں آپکی ضرورت کے حساب سے سبھی سائنسز کا انتخاب کرنے کے لئے ٹائم ٹیبل پر جگہ تلاش کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ اگر آپ جنرل سائنسز میں نیچرل سائنس اور ریاضیات کے ساتھ Vg2 اور Vg3 میں مہارت خصوصی لیتے ہیں تو آپکے اپنی ضرورت کے مطابق سائنسز لینے کے بہترین مواقع ہو سکتے ہیں.

Valg av fag i utdanningsprogram for medier og kommunikasjon

  • Tre programfag kan du velge selv, ett på Vg2 og to på Vg3.
    • De valgfrie programfagene kan være videre spesialisering innen medier og kommunikasjon og/eller fag fra et annet programområde i studieforberedende utdanningsprogram (for eksempel realfag eller fremmedspråk).
    • Det er opp til skolen din hvilke programfag som tilbys.
    • Hadde du ikke fremmedspråk på ungdomstrinnet? Da må du ta fremmedspråk som fellesfag på Vg3 istedenfor ett av de to valgfrie programfagene på Vg3.
  • Har du spesielle framtidsdrømmer? Da bør du sjekke opptakskravene til studiene, før du velger fag.
  • Programfag i fremmedspråk og realfag gir tilleggspoeng ved opptak til høyere utdanning.

Medier og kommunikasjon (gammel ordning)

میڈیا اور ابلاغ کے بارے میں مزید