آرٹ، ڈیزائن اور فن تعمیر

آپ سیکھتے ہیں

  • ڈرا کرنا
  • مختلف سامانوں میں آبجیکٹس کو شکل دینا
  • اپنی تخلیقی صلاحیت کو مزید نشو کرنا
  • فن اور ثقافت کے بارے میں
  • مقامی اور شہری ترقی کے بارے میں
  • نظریاتی مضامین

آپکو ہونا چاہئے

  • ڈرائنگ کا شوقین
  • تخلیقی
  • ڈیزائن، شکل اور رنگ میں دلچسپی رکھنے والا
  • جمالیات میں دلچسپی رکھنے والا
  • کچھ بنانے میں دلچسپی رکھنے والا

آپ حاصل کرتے ہیں

  • عام یونیورسٹی میں داخلے کی سند اور اعلی تعلیم للے سکتے ہیں

اگر آپ اعلی تعلیم لیتے ہیں، آپ دوسری چیزوں کے درمیان بن سکتے ہیں

  • ماہر تعمیرات، ،لینڈ سکیپ ماہر تعمیرات یا اندرونی ماہر تعمیرات
  • پروڈکٹ ڈیزائنر، انڈسٹریل ڈیزائنر یا گرافک ڈیزائنر
  • فن اور ثقافت ثالث، کیوریٹر یا فنکار
    آپ دوسرے پیشوں کے لئے بھی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں - عام یونیورسٹی میں داخلے کی سند کے ساتھ آپ یونیورسٹی کالج اور یونیورسٹی میں زیادہ تر مطالعوں کے لئے درخواست کر سکتے ہیں۔

کام کے مقامات ہو سکتے ہیں

  • ماہر تعمیرات کا دفتر یا تعمیرات اور کارجو کمپنیاں
  • پیداوار کمپنیاں یا ڈیزائن ایجنسیاں
  • عجائب گھر، گیلری یا فنکار اسٹوڈیوز

اعلی تعلیم ،میں داخلہ

عام یونیورسٹی میں داخلے کی سند کے ساتھ آپ یونیورسٹی کالج اور یونیورسٹی کے زیادہ تر مطالعوں کے لئے درخواست کر سکتے ہیں۔ تاہم، کچھ مطالعوں کے داخلے کے خاص تقاضے ہیں:

  • داخلہ کے امتحانات: کچھ مطالعوں کے للے پریکٹیکل داخلہ امتحان ضروری ہے۔ ایسے مطالعوں کی مثالیں تخلیقی یا اسپورٹس مطالعہ ہے.
  • سائنس کے تقاضے: کچھ مطالعوں میں آپکے کچھ سائنس مضامین ہونے ضروری ہیں. ایسے مطالعوں کی مثالیں انجینرنگ، سائنس اور میڈیکل اسٹڈیز ہیں۔ آپ کو یونیورسٹی کالج اور یونیورسٹی کے لئے داخلے کے تقاضے samordnaopptak.no پر ملیں گے۔ کچھ تعلیمی پروگراموں میں آپکی ضرورت کے حساب سے سبھی سائنسز کا انتخاب کرنے کے لئے ٹائم ٹیبل پر جگہ تلاش کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ اگر آپ جنرل سائنسز میں نیچرل سائنس اور ریاضیات کے ساتھ Vg2 اور Vg3 میں مہارت خصوصی لیتے ہیں تو آپکے اپنی ضرورت کے مطابق سائنسز لینے کے بہترین مواقع ہو سکتے ہیں.

Valg av fag i utdanningsprogram for kunst, design og arkitektur

  • Tre programfag kan du velge selv, ett på Vg2 og to på Vg3.
    • De valgfrie programfagene kan være videre spesialisering innen
      kunst, design og arkitektur og/eller fag fra et annet programområde i studieforberedende utdanningsprogram (for eksempel realfag eller fremmedspråk).
    • Det er opp til skolen din hvilke programfag som tilbys.
    • Hadde du ikke fremmedspråk på ungdomstrinnet? Da må du ta fremmedspråk som fellesfag på Vg3 istedenfor det valgfrie programfaget på Vg3.
  • Har du spesielle framtidsdrømmer? Da bør du sjekke opptakskravene til studiene, før du velger fag.
  • Programfag i fremmedspråk og realfag gir tilleggspoeng ved opptak til høyere utdanning.