Vis meny
You are in the main content. Continue navigating or press again to go back to top.

کوئز شروع کریں!

جنرل اسٹڈیز اور ووکیشنل ایجوکیشن میں مہارت خصوصی کے درمیان کے فرق کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  • ساخت کے نقشے کا مطالعہ کرنا!
  • آپکی نظر میں کون سے بیانات مناسب ہیں؟
  • وضاحت پڑھیں؟ شاید آپ کچھ نیا سیکھ سکیں؟

10 واں درجہ


Velg kursretning

  • Studieforberedende
  • Yrkesfaglig

General studies leads to university admissions certification


اسکول میں اپر سیکنڈری لیول 1

اسکول میں اپر سیکنڈری لیول 2


اسکول میں اپر سیکنڈری لیول 3


کالج/یونیورسٹی میں اعلی تعلیم


عام یونیورسٹی داخلے کی سند کے لئے ضمنی پروگرام


پیشہ ورانہ تعلیم سے پیشہ ورانہ صلاحیت آتی ہے (ٹریڈ یا کاریگری کی سند کے ساتھ یا بغیر)


اسکول میں اپر سیکنڈری لیول 1


اسکول میں اپر سیکنڈری لیول 2


Velg VG3 retning

  • اسکول میں اپر سیکنڈری لیول 3


  • عام یونیورسٹی داخلے کی سند کے لئے ضمنی پروگرام


  • تربیتی ادارے میں ملازمت کے دوران تربیت


اسکول میں اپر سیکنڈری لیول 3


عام یونیورسٹی داخلے کی سند کے لئے ضمنی پروگرام


تربیتی ادارے میں ملازمت کے دوران تربیت


پیشہ اور ملازمت یا ٹیر ٹائری پیشہ ورانہ تعلیم


پہلا سال


دوسرا سال


تیسرا سال


چوتھا سال


 
تجویز
آپ کسی پیشے کو بروئے کار کیسے لائیں اور کاروباری زندگی میں براہ راست کیسے جا سکتے ہیں میں ترتبیت حاصل کرتے ہیں
عام طور پر کئی "پڑھنے والے مضامین" ہیں
آپ شاگرد بن سکتے ہیں اور اپنے تربیت کا آخری حصہ کسی کاروباری ادارے میں حاصل کر سکتے ہیں
تربیت کی مدت کے دوران کچھ تنخواہ پانا ممکن ہے
یونیورسٹی کالج یا یونیورسٹی میں مزید تعلیم کے لئے آپکو تیار کرتا ہے
آپ ایک اضافی سال لینا منتخب کر سکتے ہیں جو کہ آپکو عمومی یونیورسٹی داخلہ سرٹیفیکیشن دیتا ہے، تاکہ آپ اعلی تعلیم میں داخلے کے لئے درخواست دے سکیں
آپ کے پاس سائنس پروگرام میں مطالعہ کرنے کے لئے داخلہ کے لئے ضروری مضامین منتخب کرنے کا موقع ہے
آپ اپنی تربیت کے دوران بہت سارا کام کا تجربہ حاصل کریں گے
تیسرے درجے کی تعلیم والے کالج میں مزید تعلیم کی اجازت

اب آپ کو ووکیشنل ایجوکیشن اور جنرل اسٹڈیز میں مہارت خصوصی کے درمیان فرقوں کے بارے میں تھوڑی بہت معلومات ہے۔ شاید آپکو یہ احساس ہو کہ آپکے لئے کیا مناسب ہے؟

  • جنرل اسٹڈیز کے 5 پروگرام اور 8 ووکیشنل ایجوکیشن پروگرام ہیں، جنمیں سے آپ انتخاب کر سکتے ہیں۔
  • آپ کے لئے کون سا تعلیمی پروگرام مناسب ہے؟